سائٹ کے بارے میں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الاحکام نامی سائٹ حجة الاسلام والمسلمین جناب وزیر عباس صاحب کی سعی وکوشش کا نتیجہ ہے ،یہ سائٹ ہندی ،اردو،فارسی اور عربی زبان جانے والوں کے لئے ایک ایسی سایٹ ہے جو انھیں ان مسائل کی جانب متوجہ کرتی ہے جو ہر مسلمان کے لئے ضروری ہیں ، بروقت ان مسائل سے آشنا ہونا ہر مسلمان کا فریضہ ہے، خاص طور پر ان مبلغین کے لئے جو ہر وقت سفر میں رہتے ہیں اورہر قدم پر جدیدمومنین سے روبرو ہونا پڑتا ہے، ان کے عبادات ومعاملات کے مسائل شرعی اعتبار سے سلجھاناان کی اہم ذمہ داری ہے جبکہ ہر وقت کتابوں کو اپنے ساتھ نہیں رکھ سکتے اورتمام مسائل ذہن نشیں بھی نہیں ہوسکتے نیز آج کل انٹر نیٹ کا زمانہ ہے ہر شخص اپنے تمام مسائل اس ہی کے ذریعہ حل کرنا چاہتا ہے لہذا ان ہی باتو ں کے پیش نظر فقہائے کرام کے توضیح المسائل ،مناسک حج اور دیگر فقہی کتابیں اور مقالات کو اس سائٹ میں شامل کیا گیا ہے ۔اگرچہ فی الحال ہندی اور اردو زبان کو مقدم کیاگیا ہے لیکن جلد ہی ان چاروں زبانوں میں شرعی مسائل کو اس سائٹ کا بہترین حصہ قرار دیا جائے گا۔
حجة الاسلام والمسلمین جناب وزیر عباس صاحب کی دیگر کارکردگی:
تحصیل علم: درس خارج (حوزہ علمیہ قم )
ای میل : Wazirabbas2000[a]gmail[.]com
اعزام برائے تدریس:
١. حوزۂ علمیہ امام حسین مظفر نگر یوپی( ہندوستان) ذی الحجہ ١٤١٠ھ سے صفر المظفر ١٤١٣ھ تک (دو سال وتین ماہ )۔
٢. حوزہ ٔ علمیہ باب العلم نوگانواں سادات، امروہہ یوپی ، ربیع الاول ١٤١٧ھ سے جمادی الاول ١٤١٩ھ تک (دوسال تین ماہ)
اعزام برائے تبلیغ:
١. بلند مدت: (ایک سال ) شعبان المعظم ١٤١٤ھ سے شعبان ١٤١٥ ھ تک۔ با تدریس حوزۂ علمیہ امام حسین مظفر نگر یوپی
٢. کوتاہ مدت : شعبان و رمضان اورمحرم وصفر( چندین بار )
فرہنگی کار کردگی:
١. مسئولیت ہیئت حوزہ ٔ علمیہ امام حسین شعبۂ قم ( مظفر نگر یوپی) ١٤٠٩ھ سے ١٤١٤ھ تک تقریباً ٥ سال
٢. مسئولیت وتاسیس موسسہ حضرت ابوطالب مشن( سوسائٹی) گڑھی مجھیڑہ ، تاسیس ١١ ذیقعدہ ١٤١٣ ھ مصادف بہ ولادت باسعادت حضرت امام رضا ـ ١٤١٣ھ جوعلمی، تحقیقی اورفرہنگی امور میں مصروف ہے۔
٣. مسئولیت مجلہ بقیة اللہ(عج)
٤. زیر نظر: تعمیرنو شیعہ جامع مسجد گڑھی مجھیڑہ سادات،مظفرنگر،یوپی۔
تالیفات :
١. ولایت وحکومت ( اردو) مشتمل بر ١٦٠صفحہ، ناشر: عباس بک ایجنسی لکھنٔو
٢. تاریخ فدک تحقیق کے آئینہ میں (اردو)مشتمل بر ٤٣١ صفحہ، ناشر: جامعة المصطفیٰ العالمیہ قم ایران
٣. اما م خمینی کی زندگی... (اردو) مشتمل بر ٢٥صفحہ ،ناشر: حضرت ابوطالب مشن ( سوسائٹی)
٤. کتاب الکفارات ( فارسی)مشتمل بر ١٠٨ صفحہ،ناشر: حضرت ابوطالب مشن ( سوسائٹی)
٥. زنا شوئی در قبایل وہمسر داری در اسلام: ( فارسی) مشتمل بر ١٤٤ صفحہ ، ناشر: حضرت ابوطالب مشن ( سوسائٹی)
٧. عشق اہلبیت (اشعاربزبان اردو) (غیر مطبوعہ)
٨. ثامن الآئمہ (امام رضا علیہ السلام کے زرین اقوال) مشتمل بر ٢٤٦ صفحہ ،ناشر: عباس بک ایجنسی لکھنٔو۔
٩. خورشید سامرا تحقیق کی کے آئینہ میں(غیر مطبوعہ)
ترجمہ:
٢. جہاد بالنفس (وسائل الشیعہ) (بہ زبان اردو)مشتمل بر ٣٦٨ صفحہ، ناشر: عباس بک ایجنسی لکھنئو
اعتکاف (بہ زبان اردو)مشتمل بر ٥٤ صفحہ( غیر مطبوعہ)
٣. سفرنامہ (بہ زبان اردو)(ترجمہ وتلخیص ) تألیف آقااحمدبن محمد علی بہبہانی(آل آقا) ٩١ ١١ ء ٤٣ ١٢ ھ
اہم مقالات
١. طبقاتی نظام کا خاتمہ اور سیرت رسول پہ عمل(مطبوعہ)
٢. نیند کیوںنہیں آتی؟ (مطبوعہ)
٣. معرفت علی میں عقل کا کردار(مطبوعہ)
٤. معرفت دین میں عقل کا کردار (مطبوعہ)
٥. باب الحوائج جناب عباس (مطبوعہ)
٦. مضاربہ ،معاشرے کی ضرورت (مطبوعہ)
٧. عشق الٰہی (مطبوعہ)
٨. سود کا لین دین(مطبوعہ)
٩. تاریخ قمری کا آغاز(مطبوعہ)
١٠. روز عاشورہ روز غم(مطبوعہ)
١١. شب ہجرت حضرت علی کی جا نفشانیاں(مطبوعہ)
١٢. قرآن کی جمع آوری اورپیدائش علم نحو (مطبوعہ)
١٣. حفظ احادیث و سنت رسول (مطبوعہ)
١٤. آفتاب علم وفن (مطبوعہ)
١٥. احتیاط(مطبوعہ)
١٦. اربعین (مطبوعہ)
١٧. رویت ہلال کی اہمیت وضرورت(مطبوعہ)
١٩. غدیرمیں حاضرین کی تعداد(مطبوعہ)
٢٠ . مفسر قرآن کریم ،حضرت آیةاللہ ہادی معرفت(غیرمطبوعہ)
٢١. حکومت(فارسی)(غیرمطبوعہ)
٢٢. جناب عباس ـ کی اطاعت گزاری(مطبوعہ)
٢٣. امام زمانہ (عج) کادارالحکومت (مطبوعہ)
٢٤. کشّی ،م :اواسط نیمہ اول قرن چہارم (مطبوعہ)
٢٥ . حبیب ابن مظاہر اسدی (مطبوعہ)
٢٦ . ہٹ دھرمی (غیرمطبوعہ)
٢٧. آیة اللہ علی مشکینی کے بارے میں، رہبر معظم انقلاب اوردیگراساتید کے نظریات(غیرمطبوعہ)
٢٩. سرزمین بیت المقدس(مطبوعہ)
٣٠. دجلہ اشک(مطبوعہ)
٣١. تین طلاقین اور حضرت عمر (غیرمطبوعہ)
٣٢. علم وحی درد یدگاہ وحی(غیرمطبوعہ)
٣٣. خدا ،نبی اور امام کی تکوینی ولایت(مطبوعہ)
--------------------
نویسنده : محمد میثم